الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: نبیذ کھجور یا کشمش وغیرہ سے بنایا جانے والا میٹھا مشروب مطلقاً حرام نہیں ہے۔ یہ...
فوائد ومسائل:
فائدہ: نبیذ کھجور یا کشمش وغیرہ سے بنایا جانے والا میٹھا مشروب مطلقاً حرام نہیں ہے۔
یہ حرام اسی صورت میں ہوتا ہے۔
جب اس میں ترشی اور نشہ آجائے۔
فائدہ: نبیذ کھجور یا کشمش وغیرہ سے بنایا جانے والا میٹھا مشروب مطلقاً حرام نہیں ہے۔
یہ حرام اسی صورت میں ہوتا ہے۔
جب اس میں ترشی اور نشہ آجائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3684