🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: موسیقی کا بھی ایک معنوی نشہ ہوتا ہے۔ ان میں سارنگی ڈھول ڈھولکی قسم کی مزامیر...
فوائد ومسائل:
فائدہ: موسیقی کا بھی ایک معنوی نشہ ہوتا ہے۔
ان میں سارنگی ڈھول ڈھولکی قسم کی مزامیر سبھی حرام ہیں۔
صرف دف کی رخصت ملتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3685