🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: (دازی) ایک خاص قسم کا دانہ ہے۔ جو نبیذ میں ڈال دیا جاتا ہے۔ جس سے...
فوائد ومسائل:
فائدہ: (دازی) ایک خاص قسم کا دانہ ہے۔
جو نبیذ میں ڈال دیا جاتا ہے۔
جس سے اس میں شدت آجاتی ہے۔
اور نشہ آور شراب بن جاتی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3688