الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ حق کی معرفت لازمی طور پر اس بات کا تقاضا کرتی ہے۔ کہ انسان اس پر...
فوائد ومسائل:
1۔
حق کی معرفت لازمی طور پر اس بات کا تقاضا کرتی ہے۔
کہ انسان اس پر کاربند ہو اور دوسروں کو اس کی دعوت دے اور یہی فطرت سلیمہ ہے۔
جیسے کہ ان لوگوں نے اپنی ابتدائی گفتگو میں از خود اس کا اظہار کیا۔
2۔
دین واحکام کچھ احکام اور کچھ نواہی پر مشتمل ہے جس کی پاسداری کے بغیر اسلام اور دین مکمل نہیں ہوسکتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3692