الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: نبیذ میں ترشی کی ابتداء ہی ہوئی ہوا اور مزید پانی ڈال کر اسے عام مشروب...
فوائد ومسائل:
فائدہ: نبیذ میں ترشی کی ابتداء ہی ہوئی ہوا اور مزید پانی ڈال کر اسے عام مشروب بنانا ممکن ہو تو بنایا جا سکتا ہے، لیکن بہت زیادہ ترش ہوجانے یا نشہ آور ہوجانے کی صورت میں ایسا نہیں کیا جا سکتا۔
پھر اس کو بہا دینا ہی ضروری ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3695