مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : قسطلانی نے کہا کہ لعنت کرنا اس پر جائز نہیں ہے جس کے خاتمہ کی خبر نہ...
تشریح:
قسطلانی نے کہا کہ لعنت کرنا اس پر جائز نہیں ہے جس کے خاتمہ کی خبر نہ ہو، البتہ جس کا کفر پر مرنا یقینی ثابت ہو اس پر لعنت جائز ہے۔ جیسے ابوجہل وغیرہ، اسی طرح بغیر نام لیے ہوئے ظالموں اور کافروں پر بھی لعنت کرنی جائز ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 304