الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اس حدیث سے واضح ہوا کہ نبی کریم ﷺنے کھائی ہوئی کھجوروں کی گھٹلیاں اسی برتن...
فوائد ومسائل:
1۔
اس حدیث سے واضح ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھائی ہوئی کھجوروں کی گھٹلیاں اسی برتن میں نہیں ڈالیں۔
بلکہ علیحدہ رکھیں کیونکہ نفیس طبایع پر بات بہت ناگوار گزرتی ہے۔
تو اس طرح پانی کے برتن میں سانس لینا بھی دوسروں کوبُرا لگتا ہے۔
2۔
مشروب پینے کے بعد آپ نے دایئں طرف والے کو یا۔
3۔
اصحاب فضل والے کی تکریم کرنا جس طرح میزبان نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکریم کی پسندیدہ بات ہے۔
4۔
میزبان اپنے مہمان سے دعا کی درخواست کرسکتا ہے۔
5۔
کھانے کے بعد دعا کرنا سنت ہے۔
اور جو دعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی وہی دعا کرنا افضل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3729