🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ۔ طبی طور پر ثابت ہے کہ رات کو روشنی بجھاکرسونا بہت زیادہ راحت اور سکون کاباعث...
فوائد ومسائل:
فائدہ۔
طبی طور پر ثابت ہے کہ رات کو روشنی بجھاکرسونا بہت زیادہ راحت اور سکون کاباعث ہوتا ہے۔
چراغ وغیرہ جلاکر سونے میں وہ ضرر ہے۔
جو حدیث میں بیان ہوا۔
بجلی یا گیس کے ہیٹر یا کوئلے کی انگیٹھی جلتی چھوڑ کرسوجانا بھی بہت مضرہے۔
بہت سی خبریں سننے میں پڑھنے میں آئی ہیں۔
کہ ان سے آگ لگ جاتی ہے۔
اور کبھی لوگ دم گھٹ کر مرجاتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3732