الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: ولیمہ کرنا مستحب ہے۔ اور جو میسرہوپیش کردینا چاہیے۔ ضرروی نہیں کہ گوشت ہی ہو۔ آج...
فوائد ومسائل:
فائدہ: ولیمہ کرنا مستحب ہے۔
اور جو میسرہوپیش کردینا چاہیے۔
ضرروی نہیں کہ گوشت ہی ہو۔
آج کل ولیمے کی سنت پر عمل کیا جاتا ہے۔
لیکن اصحاب حیثیت اس میں اتنا تکلف کرتے ہیں کہ اللہ کی پناہ اور اسراف وتبذیر کا یہ مظاہرہ اس کو شیطانی عمل میں تبدیل کردیتا ہے۔
(إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ) (بني إسرائیل۔
27) فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں۔
أعاذنا اللہ منه۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3744