🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : یعنی غسل کر کے ایک روایت میں اتنا اور زیادہ ہے کہ ہر نماز کے لیے وضو...
� تشریح:
یعنی غسل کر کے ایک روایت میں اتنا اور زیادہ ہے کہ ہر نماز کے لیے وضو کرتی رہو۔ مالکیہ اس عورت کے لیے جس کا خون جاری ہی رہے یا بواسیر والوں کے لیے مجبوری کی بنا پر وضو نہ ٹوٹنے کے قائل ہیں۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 306