🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: بچوں اور خادموں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا سنت نبویﷺ ہے۔ نیز بچوں اور کم علم...
فوائد ومسائل:
فائدہ: بچوں اور خادموں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
نیز بچوں اور کم علم لوگوں کو شرعی آداب کی تعلیم دینا ضروری ہے۔
بالخصوص کھانے کے بارے میں مذکورہ تین باتیں بہت اہم ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3777