الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: ممانعت والی یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ جبکہ مذکورہ بالا احادیث صحیح ہیں۔ اور ان سے...
فوائد ومسائل:
فائدہ: ممانعت والی یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
جبکہ مذکورہ بالا احادیث صحیح ہیں۔
اور ان سے یہی بات ثابت ہوتی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گو اپنی طبعی کراہت کی وجہ سے اسے کھانا پسند نہیں فرمایا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین کو اس کے کھانے سے منع بھی نہیں فرمایا۔
چنانچہ جسے پسند ہو کھالے، جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دستر خوان پر اسے کھایا گیا ہے۔
اور جسے پسند نہ ہو نہ کھائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3796