🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ البتہ جن علاقوں میں کھجور باکثرت ہوتی ہے۔ وہاں لوگ اس...
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
البتہ جن علاقوں میں کھجور باکثرت ہوتی ہے۔
وہاں لوگ اس کے ساتھ بلاتکلف روٹی کھاتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکلفات سے کوسوں دور تھے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3830