🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: سوس پہلے سین پر زبر پڑھیں۔ تو یہ مصدر ہوگا۔ اس سے مراد کھجور یا غلے...
فوائد ومسائل:
فائدہ: سوس پہلے سین پر زبر پڑھیں۔
تو یہ مصدر ہوگا۔
اس سے مراد کھجور یا غلے کا وہ دانہ ہوگا۔
جس میں کیڑا وغیرہ لگ گیا ہو۔
اگر پہلے سین پر پیش پڑھیں۔
تو خود کیڑا یا سرسری مراد ہوگی۔
مطلب یہ کہ کیڑا وغیرہ لگنے سے کھجور یا غلہ نجس نہیں ہوجاتا۔
اور جہاں تک ہوسکے صاف کرکے استعمال کر لینا چاہیے۔
اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تواضع کا بھی بیان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میں نخوت نہ تھی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3832