الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: مشرکین یا اہل کتاب کے برتنوں کے متعلق جب یہ یقین ہوکہ ان کے برتن پاک...
فوائد ومسائل:
فائدہ: مشرکین یا اہل کتاب کے برتنوں کے متعلق جب یہ یقین ہوکہ ان کے برتن پاک صاف ہیں۔
اور کسی حرام شے سے آلودہ نہیں ہیں۔
تو ان کے استعمال میں کوئی حرج نہیں۔
ہاں اگر شبہ ہو تو اس کو دھو کر پاک کرنا چاہیے۔
خصوصا عیسائی یہودی اور مشرک ممالک میں غالب گمان ہوتا ہے۔
کہ وہ لو گ حرام چیزوں سے پرہیز نہیں کرتے۔
تو وہاں احتیاطاً دھو لینا ضروری ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3838