الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ جدید میڈیکل سائنس میں یہ بات مسلمہ ہے کہ مکھی اپنے جسم کے کچھ اعضاء میں...
فوائد ومسائل:
1۔
جدید میڈیکل سائنس میں یہ بات مسلمہ ہے کہ مکھی اپنے جسم کے کچھ اعضاء میں ایسے جراثیم اٹھائے پھرتی ہے۔
جو بیماری پیدا کرنے والے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سوسال پہلے اس بات کی خبر دے دی۔
جب انسان جدید طب اور جراثیم اٹھائے پھرنے والے جانداروں کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتا تھا۔
اس کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مذید بتایا کہ اس مکھی کے جسم میں وہ دفاعی عنصر موجود ہوتا ہے کہ جو اس بیماری سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
یہ بات جدید تجربات سے واضح ہوگئ ہے۔
ہر قسم کی ویکسین جسم کے اندر اسی نظام دفاع کومضبوط کرتی ہے۔
جس کے سبب بیماری کے جراثیم جسم تک پہنچ جانے کے باوجود بیماری پیدا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
اس بارے میں ازہر یونیورسٹی کے شعبہ حدیث کے مدیر ڈاکٹر محمد ایم السمحی نے ایک آرٹیکل میں تحریرکیا کہ مکھی اپنے ساتھ ایک بیماری کے جراثیم اور ان کا تریاق بیماری کے خلاف دفاع کو مضبوط کرنے والا عنصر اٹھائے پھرتی ہے۔
جب وہ کسی مائع پر بیٹھتی ہے۔
تو اس میں وہ جراثیم منقتل کردیتی ہے۔
جب کہ فطری طور پر جسم کے ان دونوں حصوں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔
جن میں تحفظ دینے والے عناصرہوتے ہیں۔
مکھی پوری ڈوب جائے تو وہ تحفظ دینے والے عناصر(تریاق) بھی مائع میں منتقل ہو کر بیماری کے خطرے کو کم کر دیتے ہیں۔
دیکھئے۔
حاشیہ صحیح بخاری حدیث 3320۔
از ڈاکٹر محمد محسن خان)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3844