🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: (غیر مکفی۔ ۔ ۔ الخ) انسان ایک دفعہ کھانے کے بعد پھر سے اس کا طلب...
فوائد ومسائل:
فائدہ: (غیر مکفی۔
۔
۔
الخ) انسان ایک دفعہ کھانے کے بعد پھر سے اس کا طلب گار ہوتا ہے۔
اس سے مستغنی نہیں ہوسکتا۔
لہذا کھانے جیسی نعمت کا شکر بھی اسی طرح کا ہونا چاہیے۔
جو اس کے مہتم بالشان ہو۔
اور یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی ادعیہ ہی سے ممکن ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3849