الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم صحیح احادیث میں میزبان کےلئے دیگر دعایئں بھی مذکور ہیں،...
فوائد ومسائل:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم صحیح احادیث میں میزبان کےلئے دیگر دعایئں بھی مذکور ہیں، جن میں سے صحیح مسلم کی یہ دعا مذکور ہے۔
(اللهم بارِك لَهُم في ما رزقتَهُم فاغفِرلهم فارحَمهُم) دوسرے نسخے میں ہے۔
(واغفرلهم وارحمهم) اے اللہ! تونے ان اہل خانہ کو جوکچھ دیا ہے۔
اس میں برکت عطا فرما۔
ان کی غلطیاں کوہتایاں معاف فرما۔
اور ان پر رحم فرما (صحیح مسلم، الأشربة، حدیث: 2042) نیز میزبان خود بھی دعا کےلئے کہہ سکتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3853