الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: انسان کو جن چیزوں کے بارے میں معلوم ہو کہ وہ اسکے لیئے نقصان دہ ہیں یا...
فوائد ومسائل:
انسان کو جن چیزوں کے بارے میں معلوم ہو کہ وہ اسکے لیئے نقصان دہ ہیں یا بیماری کا سبب بن سکتی ہیں، اسے ان سے پرہیز کرنا چاہیئے۔
بیمار انسان کو صحت یابی کے لیئے خصوصی طور پر پرہیز کرنا چاہیئے۔
اور معالج کو بھی چاہیئے کہ اپنے زیرِ علاج مریض کوضرور ی پرہیز کی نشاندہی کرے۔
اور مریض اس پر عمل کرے۔
2) سیدہ سلمی اُمِ منذرؓ ان باسعادت صحابیات میں سے ہیں جنہیں بعیتِ رضوان میں شمولیت کا شرف حاصل ہو تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3856