الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جسم کے کسی حصے میں خون کا دباﺅ بڑھ جانے اس میں جوش آجانے کی صورت میں...
فوائد ومسائل:
جسم کے کسی حصے میں خون کا دباﺅ بڑھ جانے اس میں جوش آجانے کی صورت میں جلد کو نشتر کے ساتھ گود کر خاص انداز سے خون کھینچا جاتا تھا اور یہ عرب میں ایک معروف طریقہ علاج تھا جو طبِ قدیم میں خصوصاََ عربوں کے ہاں ہمیشہ سے مستعمل رہا۔
اب مغرب میں بھی بعض ہسپتالوں اس طریقہ علاج سے استفادہ کیا جا رہا ہے اور اس کی تعلیم و تربیت کا نظام بھی قائم کیا جا رہا ہے۔
اس طریقِ علاج سے خون کی گردش انسان کے جسم کے اندرقائم برقی مقناطیسی سسٹم کی خرابیاں درست ہوجاتی ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3857