🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: خبیث سے مراد حرام اشیاء ہیں، ان سے علاج کرنا حرام ہے۔ خیال رہے کہ مرض استسقا...
فوائد ومسائل:
خبیث سے مراد حرام اشیاء ہیں، ان سے علاج کرنا حرام ہے۔
خیال رہے کہ مرض استسقا میں اُنٹوں کا پیشاب بطور دوا خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تجویز فرمایا تھا، اس لیئے اس کو خبیث ادویات میں شمار نہیں کیا جا سکتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3870