🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مہلک اشیاء کا استعمال بھی مکرو اور حرام ہے۔ نیز خود کشی کرنے والے کو اگر اللہ...
فوائد ومسائل:
مہلک اشیاء کا استعمال بھی مکرو اور حرام ہے۔
نیز خود کشی کرنے والے کو اگر اللہ عزوجل نے اپنی فضل وکرم سے معاف نہ فرمایا تو وہ ابدی طور پر جہنم میں رہے گا اور ہلاکت کے آلہ (یا دوا) کے ذریعے اسے مسلسل عذاب ملتا رہے گا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3872