الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سنداَ ضعیف ہے، تاہم دوسری احادیث سے اس بات کی تائید ہو تی ہے کہ...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سنداَ ضعیف ہے، تاہم دوسری احادیث سے اس بات کی تائید ہو تی ہے کہ حرام اشیاء مثلاََ شراب اور نشہ آور اشیاء اور زہروں وغیرہ سے علاج جائز نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3874