🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندَا ضعیف ہے، تاہم دم کے بارے میں اور بہت سی صحیح احادیث میں مسنون...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندَا ضعیف ہے، تاہم دم کے بارے میں اور بہت سی صحیح احادیث میں مسنون دم موجود ہیں اور خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں، لہذا یہ کوشش کی جائےکہ مریض پر وہی کچھ دم کیا جائےجو رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو۔
تاہم معنی کے لحاظ سے اس روایت کے الفاظ اچھےہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3892