🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اللہﷺ کا اپنی عمر کی قسم کھانا آپ کی خصوصیت ہے۔ قرآن مجید میں ہے۔ تیری...
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی عمر کی قسم کھانا آپ کی خصوصیت ہے۔
قرآن مجید میں ہے۔
تیری عمر کی قسم وہ تو اپنی بد مستی میں سرگرداں ہیں۔
(الحجر:76) تفصیل کے لیئے گذشتہ حدیث:3460 کے فوائد و مسائل ملاحظہ ہوں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3896