الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اصل شرعی اور مسنون تعویذ یہی اذکار ہیں جو بندے کو اپنے رب سے جوڑ دیتے ہیں...
فوائد ومسائل:
اصل شرعی اور مسنون تعویذ یہی اذکار ہیں جو بندے کو اپنے رب سے جوڑ دیتے ہیں اور انسان اپنے اللہ کی حفاظت اور امان میں آجاتا ہے۔
ان میں بنیادی بات ایمان یقین رزقِ حلال اور صدق مقال کی ہے۔
اور تعویز صبح شام دونوں وقت پابندی سے پڑھنا چاہیئے اور بچوں پر دم کرنے چاہییں، لکھ کر لٹکا نے کا رواج بہت بعد میں ہو ا ہے۔
عہد خیر القرون میں اس کا ثبوت نہیں ملتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3898