🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (طِیرة) کے معنی ہیں کہ پرندوں کی آوازوں یا کسی بھی پسندیدہ یا نا پسندیدہ چیز کو...
فوائد ومسائل:
(طِیرة) کے معنی ہیں کہ پرندوں کی آوازوں یا کسی بھی پسندیدہ یا نا پسندیدہ چیز کو دیکھ کر فال یا بد فالی لینا۔
اور ظاہر ہے کہ شریعت میں ان کی کو ئی اصل نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3907