الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: لکیروں کا علم ابتدا میں ایک نبی کے پاس تھا، مگر بعد میں یہ جاری نہیں رہ...
فوائد ومسائل:
لکیروں کا علم ابتدا میں ایک نبی کے پاس تھا، مگر بعد میں یہ جاری نہیں رہ سکا۔
تو اب کوئی کیونکر یہ دعوٰی کرسکتا ہے کہ یہ بالکل وہی ہے جو اس نبی کے پاس تھا، بلکہ اس کے وہم اور مشتبہ ہو نے کا یقین ہے۔
اس لیئے اس سے بچنا واجب ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3909