الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: نیک فال جیسے کہ نبی ﷺ نے صلح حدیبیہ کے مو قع پر اہلِ مکہ کے نمائیدہ...
فوائد ومسائل:
نیک فال جیسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح حدیبیہ کے مو قع پر اہلِ مکہ کے نمائیدہ سہیل بن عمرو کی آمد پر فرمایا تھا، اب تمھارا معاملہ سہل ہو گیا ہے۔
(صحیح البخاري، الشروط، حدیث2732-2731)
نیک فال جیسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح حدیبیہ کے مو قع پر اہلِ مکہ کے نمائیدہ سہیل بن عمرو کی آمد پر فرمایا تھا، اب تمھارا معاملہ سہل ہو گیا ہے۔
(صحیح البخاري، الشروط، حدیث2732-2731)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3915