🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: (1) غزہ بنی مطلق پانچ یا چھ ہجری میں ہوا تھا۔ (2) رسول اللہ کی شادیوں کی...
فوائد ومسائل:
(1) غزہ بنی مطلق پانچ یا چھ ہجری میں ہوا تھا۔

(2) رسول اللہ کی شادیوں کی ایک حکمت یہ بھی رہی کہ اس طرح آپ ان قبائل کو اپنا حلیف اور قریبی بنا لیتے تھے اور پھر ان کی دشمنی الفت میں بدل جاتی تھی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3931