الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ام ولد لونڈی کو بیچنا جائز ہے، یا نہیں؟ اس میں علماء کی دونوں ہی رائے ہیں۔...
فوائد ومسائل:
ام ولد لونڈی کو بیچنا جائز ہے، یا نہیں؟ اس میں علماء کی دونوں ہی رائے ہیں۔
کچھ جواز کے قائل ہیں اور کچھ عدم جواز کے۔
امام شوکانی کی رائے ہے کہ احتیاط کے طورپر اس کا عدم جواز ہی راجح ہے۔
تفصیل کے لئے دیکھیے: (نیل الأوطار،کتاب العتق، باب ماجاء في أم الولد) واللہ اعلم۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3954