الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) اگرکوئی غلام مدبرکیا جاچکا ہو اور احوال وظروف اس کی اجازت نہ دیتے ہوں تو اس...
فوائد ومسائل:
1) اگرکوئی غلام مدبرکیا جاچکا ہو اور احوال وظروف اس کی اجازت نہ دیتے ہوں تو اس کی آزادی کو منسوخ کیا جاسکتا ہے اور اس کو فروخت کرنا جائز ہے۔
2) خود ضرورت مند ہوتے ہوئے صدقہ کرنا ا گرچہ باعث فضیلت عمل ہے، مگر دیکھا جائے کہ ایسے حالات کا مقابلہ کرنا ایسے لوگوں کے لئے ممکن بھی ہے یا نہیں؟

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3957