🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قتل کے سلسلے میں صرف غلام آزاد کردینا کافی نہیں ہے۔ البتہ مسلمان غلام کو آزاد کرنے...
فوائد ومسائل:
قتل کے سلسلے میں صرف غلام آزاد کردینا کافی نہیں ہے۔
البتہ مسلمان غلام کو آزاد کرنے کی مذکورہ فضیلت اور ترغیب صحیح حدیث سے ہے، جیسے کہ اگلے باب میں آرہاہے۔
نیز صحیح بخاری میں حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی مسلمان غلام کوآزاد کیا تو اللہ تعالی اس کے ہر ہرعضو کے بدلےمیں اس کا ایک ایک عضو آگ سے بچا دے گا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3964