🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس آیت کریمہ میں لفظ (غیر) زبر کے ساتھ اہل حرمین نافع ابن عامراور کسائی کی قراءت...
فوائد ومسائل:
اس آیت کریمہ میں لفظ (غیر) زبر کے ساتھ اہل حرمین نافع ابن عامراور کسائی کی قراءت ہے اور یہ حال یا مستشنیٰ ہے جبکہ ابن کثیر ابوعمرو حمزہ اور عاصم اسے مرفوع پرھتےہیں جو کہ قاعدون کی صفت ہے۔
اور ایک قراءت زیر کے ساتھ بھی ہے، مگر شاذ ہے۔
اس صورت میں یہ مومنین کی صفت یا اس کا بدل ہوگا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3975