الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قرآن مجید کے کلمات بلاشبہ عربی زبان کے ہیں اور ان کو ان کے کسی بھی لہجہ...
فوائد ومسائل:
قرآن مجید کے کلمات بلاشبہ عربی زبان کے ہیں اور ان کو ان کے کسی بھی لہجہ میں پڑھنا جائز ہے۔
مگر مطلوب وہی ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار فرمایا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 3978