مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : اس حدیث کے ذیل میں مولانا وحیدالزماں صاحب حیدرآبادی نے خوب لکھا ہے، فرماتے ہیں : ”تو...
� تشریح:
اس حدیث کے ذیل میں مولانا وحیدالزماں صاحب حیدرآبادی نے خوب لکھا ہے، فرماتے ہیں:
”تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جب حدیث پہنچی انہوں نے اپنی رائے اور فتوے سے رجوع کر لیا۔ ہمارے دین کے کل اماموں اور پیشواؤں نے ایسا ہی کیا ہے کہ جدھر حق معلوم ہوا ادھر ہی لوٹ گئے۔ کبھی اپنی بات کی پچ نہیں کی، امام ابوحنیفہ اور امام شافعی اور امام مالک اور امام احمد سے ایک ایک مسئلہ میں دو دو، تین تین، چار چار قول منقول ہیں۔ ہائے ایک وہ زمانہ تھا اور ایک یہ زمانہ ہے کہ صحیح حدیث دیکھ کر بھی اپنی رائے اور خیال سے نہیں پلٹتے بلکہ جو کوئی حدیث کی پیروی کرے اس کی دشمنی پر اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔“
مقلدین جامدین کا عام طور پر یہی رویہ ہے۔
سدا اہل تحقیق سے دل میں بل ہے . . . حدیثوں پر چلنے میں دیں کا خلل ہے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 330