🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کے معلم خود رسول اللہﷺ تھے اور صحابہ کرام رضی اللہ...
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کے معلم خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی اسی بےمثل اطاعت کی بنا پر ہی اللہ عزوجل کی طرف سےانہیں رضی اللہ عنہم کا لقب ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4005