🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جمہور کی معروف قراءت (نَغُفِرُلَکُم) ہے۔ یعنی نون کے فتحہ سے بصیغہ جمع متکلم)۔ اس صورت میں...
فوائد ومسائل:
جمہور کی معروف قراءت (نَغُفِرُلَکُم) ہے۔
یعنی نون کے فتحہ سے بصیغہ جمع متکلم)۔
اس صورت میں معنی ہوں گے۔
سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں داخل ہوجاو اور لفظ (عربی میں ہے) پکارتے جاو ہم تمہاری خطائیں معاف کرتے دیں گے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4006