🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : یعنی جب مستحاضہ کے لیے غسل کر کے نماز پڑھنا درست ہوا تو خاوند کو اس سے...
� تشریح:
یعنی جب مستحاضہ کے لیے غسل کر کے نماز پڑھنا درست ہوا تو خاوند کو اس سے صحبت کرنا تو بطریق اولیٰ درست ہو گا۔ اس حدیث سے امام بخاری رحمہ اللہ نے یہی ثابت کیا ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 331