🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ یہ حدیث حسن درجے کی ہے۔ مگر اس میں پچھلے گناہ کے الفاظ نہیں ہیں۔ 2:...
فوائد ومسائل:
1۔
یہ حدیث حسن درجے کی ہے۔
مگر اس میں پچھلے گناہ کے الفاظ نہیں ہیں۔

2: کھانا کھا کر لباس پہنتے ہوئے مذکور بالا یا دوسری مسنون دعائیں پڑھنا انتہائی مستحب عمل ہے، اس سے یہ نعمتیں انسان کے لئے بابرکت ہوجاتی ہیں اور بندہ اس کے شر سے محفوظ رہتاہے، بلکہ مزید انعامات ربانی کا مستحق قرارپاتا ہے۔
کیونکہ ارشاد باری تعالی ہے: ”اگر تم شکر کروگے تو یقینا میں تمہیں زیادہ دوں گا۔
“
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4023