الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ چادر اوڑھنے کی نسبت قمیض میں بردہ زیادہ ہوتا...
فوائد ومسائل:
اس کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ چادر اوڑھنے کی نسبت قمیض میں بردہ زیادہ ہوتا ہے اور چادر کی طرح اسے لپیٹنے اور سنھبالنے کا اہتمام بھی نہیں کرنا پڑتا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4026