الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندًا ضعیف ہے، تاہم اون کا لباس پہننا جائز ہے، لیکن اگر نیت یہ ہو...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندًا ضعیف ہے، تاہم اون کا لباس پہننا جائز ہے، لیکن اگر نیت یہ ہو کہ لوگوں کے سامنے اپنی صوفیت کا اظہار ہو تو حرام ہے۔
یہ روایت سندًا ضعیف ہے، تاہم اون کا لباس پہننا جائز ہے، لیکن اگر نیت یہ ہو کہ لوگوں کے سامنے اپنی صوفیت کا اظہار ہو تو حرام ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4033