حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخريج الحدیث : [صحيح بخاري 95] فقہ الحدیث : ➊ تقریر، تبلیغ اور نصیحت وغیرہ کے دوران میں اہم...
تخريج الحدیث:
[صحيح بخاري 95]
فقہ الحدیث:
➊ تقریر، تبلیغ اور نصیحت وغیرہ کے دوران میں اہم بات دو تین دفعہ دہرانی چاہئیے تاکہ مخاطب اسے سمجھ کر یاد کر لے۔
➋ تین دفعہ سلام کہنے سے مراد کسی گھر یا جگہ میں داخل ہونے کے لئے سلام کہنا ہے۔ جیسا کہ امام بخاری کی کتاب الاستئذان میں تبویب سے ظاہر ہے اور علمائے کرام نے بھی یہی مفہوم بیان کیا ہے۔
➌ منصب کے لحاظ سے کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو، دوسرے کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت طلب کرنا ضروری ہے۔

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 208