الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: ان احادیث سے حضرات علی، ابن عمر، ابو موسی اور ابن الزبیررضی اللہ اور تابعین میں...
فوائد ومسائل:
1: ان احادیث سے حضرات علی، ابن عمر، ابو موسی اور ابن الزبیررضی اللہ اور تابعین میں سے حسن بصری اور ابن سیرین وغیرہ کا استدلال ہے کہ ریشم اور سونا عورتوں اور مردوں سبھی کے لئے جائز ہے مگر دیگر صحیح احادیث کی روشنی میں ریشم اور سونا عورتوں کے لئے حلال اور مردوں کے لئے حرام ہے۔
2: زعفران کا رنگ اور خوشبو عورتوں کے لئے مباح ہے، لیکن مردوں کے لیے نہیں۔
3: رکوع اور سجدہ تسبیح اور دعا کا مقام ہے نہ کہ تلاوت قرآن کا۔
الا یہ کہ قرآنی دعائیں بہ نیت دعا سجدے میں پڑھنے تو جائز ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4046