🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کوئی ایسی چیز جو اللہ تعالی کی عبادت کے دوران میں مشغولیت کا باعث ہو، اس سے...
فوائد ومسائل:
کوئی ایسی چیز جو اللہ تعالی کی عبادت کے دوران میں مشغولیت کا باعث ہو، اس سے احتراز کرنا لازم ہے۔
بالخصوص رسول ؐ کے لئے منقش لباس بھی حارج ہوتا تھا، اس لیے آپ نے مسلمانوں کو مساجد کے سلسلے میں حکم دیا ہے کہ ان کو منقشنہ بنایا جائے اسی طرح شوخ رنگ کے لباس اور مصلے سے بھی بچنا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4052