الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: عمدہ اور خوبصورت لباس اللہ عزوجل کی حلال کردہ نعمتوں میں سے ہے اسے استعمال میں...
فوائد ومسائل:
1: عمدہ اور خوبصورت لباس اللہ عزوجل کی حلال کردہ نعمتوں میں سے ہے اسے استعمال میں لانا چاہیے تاکہ اس نعمت کا اظہاروشکر ادا ہو۔
2: جائز ہے کہ مردچار انگلی کے برابرریشم استعمال کرلے۔
3: کپڑوں پر سادہ قسم کے نقش جو زیادہ پر کشش نہ ہوں۔
مباح ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4054