🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سند اضعیف ہے، تاہم یہ واضح ہے کہ اگر کوئی شخص کسی شرعی مخالفت کا...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سند اضعیف ہے، تاہم یہ واضح ہے کہ اگر کوئی شخص کسی شرعی مخالفت کا مرتکب ہو رہا ہو تو زبانی نصیحت کے علاوہ ایک انداز یہ بھی ہے کہ اس کے سلام کا جواب نہ دیا جائے تاکہ اسے خوب نصیحت ہو اور وہ اپنے غلط عمل سے باز آجائے، جیساکہ غزوہ تبوک سے عمدہ پیچھے رہ جانے والوں کے ساتھ کیا گیا تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4069