الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: احسان کرکے احسان جتلانا، جھوٹی قسم سے مال بیچنا اور مردوں کے لئے ٹخنوں سئ نیچے کپڑا...
فوائد ومسائل:
احسان کرکے احسان جتلانا، جھوٹی قسم سے مال بیچنا اور مردوں کے لئے ٹخنوں سئ نیچے کپڑا لٹکانا حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔
احسان کرکے احسان جتلانا، جھوٹی قسم سے مال بیچنا اور مردوں کے لئے ٹخنوں سئ نیچے کپڑا لٹکانا حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4087