الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: لوگوں کو اپنے سے حقیرجاننا اور حق واضح ہوجانے کے بعد اسے ٹھکرا دینا اور اس...
فوائد ومسائل:
1: لوگوں کو اپنے سے حقیرجاننا اور حق واضح ہوجانے کے بعد اسے ٹھکرا دینا اور اس پر عمل نہ کرنا انتہائی کبیرہ گناہ ہے۔
2: ظاہری زیب وزینت کی اشیا کی خواہش اور انہیں اختیار کرنا ممنوع ہے، اللہ تعالی نے فرمایا: کہیے کس نے حرام کیا اللہ کی زینت کو جو اس نے پیدا کی اپنے بندوں کے لئے اور کھانے کی پاکیزہ چیزیں، کہیے یہ نعمتیں اصل میں ایمان والوں کے لئے ہیں دنیا کی زندگی میں اور قیامت کے دن خالص انہی کے واسطے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4092