🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ سورہ نور میں آیت حجاب (31) کا ایک حصہ ہے۔ معنی ہے ان عورتوں کو چاہیے...
فوائد ومسائل:
یہ سورہ نور میں آیت حجاب (31) کا ایک حصہ ہے۔
معنی ہے ان عورتوں کو چاہیے کہ ابنے گریبانوں پر اپنی اوڑھیوں کے بکل مارے رہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4102